19 جولائی 2011 - 19:30

امریکہ شام میں بدامنی پھیلانےوالوں کےساتھ تعاون کررہاہے۔

ابنا: امریکی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہےکہ امریکہ کی فڈرل پولیس ایف بی آئي شام میں بدامنی کوھوا دینےوالوں سےملاقات کرکےان کی مدد کررہی ایف بی آئی نےشام بدامنی پھیلانے والوں کےساتھ مذاکرات بھی کئےہیں ۔ امریہ کی سربراہی میں مغربی ملکوں کی انٹلجنس ایجنسیاں شام میں بدامنی پھیلانے میں سرگرم ہیں۔ یادرہے شام کے میڈیا نے ملک میں بدامنی اور دہشتگردی پھیلانےوالوں اور بیرونی ملکوں سے انہيں حاصل ہونے والی مدد کے بارےمیں تفصلات شایع کی تھیں اور گرفتار شدہ دہشتگردوں کےنام بھی شایع کئےتھے۔ یاد رہے غیرملکی ایجنٹ شام میں عوام کے اپرامن مظاہروں کو پرتشدد بنارہےہیں اور ا نہیں مغربی اور عرب ملکوں کی عسکری اور مالی حمایت حاصل ہے۔ ..............

/169